اردو کوئز 2004 (پارٹ 2)

اس کوئز میں یو جی سی نیٹ پیپر 2  (2004) اردو کے منتخب 25 سابقہ سوالات شامل کیے گئے ہیں، جو آپ کی تیاری کو مزید مضبوط بنانے میں مدد دیں گے۔ یہ کوئز تدریسی صلاحیت، تحقیقاتی رجحان، منطقی استدلال اور عمومی آگاہی جیسے اہم موضوعات کا احاطہ کرتا ہے۔

اپنی کارکردگی کا جائزہ لیں، کمزوریوں کی نشاندہی کریں، اور امتحان کے لیے اپنی تیاری کو ایک مؤثر سمت دیں۔

0 votes, 0 avg
54

اردو پیپر کوئز 2004 (پارٹ 2)

اس کوئز میں یو جی سی نیٹ پیپر 2 (2004) اردو کے منتخب 25 سابقہ سوالات شامل کیے گئے ہیں، جو آپ کی تیاری کو مزید مضبوط بنانے میں مدد دیں گے۔ یہ کوئز تدریسی صلاحیت، تحقیقاتی رجحان، منطقی استدلال اور عمومی آگاہی جیسے اہم موضوعات کا احاطہ کرتا ہے۔

اپنی کارکردگی کا جائزہ لیں، کمزوریوں کی نشاندہی کریں، اور امتحان کے لیے اپنی تیاری کو ایک مؤثر سمت دیں۔

1 / 26

1) میر تقی میر کا ہم عصر کون نہیں ہے؟

2 / 26

2) ڈپٹی نذیر احمد کا سوانحی خاکہ کس نے لکھا؟

3 / 26

3) بساطِ رقص" کس کا مجموعہ کلام ہے؟

یہ مجموعہ غالب کی وفات سے محض چار ماہ قبل، اکتوبر 1868ء میں شائع ہوا تھا۔

4 / 26

4) عودِ ہندی کے مصنف کا نام بتائیے

5 / 26

5) 1857ء کی تاریخ کس کے خطوط سے مرتب ہوتی ہے؟

6 / 26

6) ٹیڑھی لکیر کس کا ناول ہے؟

7 / 26

7) اسباب بغاوت ہند کا موضوع کیا ہے؟

8 / 26

8) قطب مشتری" کا موضوع کیا ہے؟

9 / 26

9) اردو کے عناصرِ خمسہ میں کس کا شمار ہوتا ہے؟

10 / 26

10) مدوجزرِ اسلام" کس کی نظم ہے؟

11 / 26

11) دریائے لطافت" کا موضوع کیا ہے؟

12 / 26

12) درج ذیل کتابوں میں کون سی تمثیل ہے؟

13 / 26

13) ذیل میں سے کون سی کتاب خطوط کو مجموعہ نہیں ہے؟

14 / 26

14) دہلی کالج کا تعلق کس سے ہے؟

15 / 26

15) کلیم الدین احمد کی تصنیف کا نام بتائیے؟

16 / 26

16) اردو میں تقابلی ادب کی ابتدا کس کتاب سے ہوئی؟

17 / 26

17) دارالترجمہ کہاں قائم ہوا؟

18 / 26

18) امراو جان کس کی تصنیف ہے؟

19 / 26

19) مرزا غالب نے کلکتہ کا سفر کس مقصد سے کیا؟

20 / 26

20) ابوالکلام آزاد کا اخبار "الہلال" کہاں سے شائع ہوتا تھا؟

21 / 26

21) خطباتِ احمدیہ" کا موضوع کیا ہے؟

22 / 26

22) فورٹ ولیم کالج کا تعلق کس مصنف سے ہے؟

23 / 26

23) ذیل میں سے طبع زاد داستانوں میں کس کا شمار ہوتا ہے؟

24 / 26

24) کس شاعر کا تعلق دکن سے نہیں ہے؟

25 / 26

25) عود ہندی کا تعلق کس صنف سے ہے؟

26 / 26

26) خواب باقی ہیں" کس کی خودنوشت سوانح ہے؟

Your score is

The average score is 71%

0%

Similar Posts

  • اردو پیپر کوئز 2004

    یہ کوئز 2005 کے سابقہ پرچے سے منتخب کیے گئے اہم سوالات پر مشتمل ہے، جن کی مجموعی تعداد 15 ہے۔ ان سوالات کو باقاعدہ کوئز کی صورت میں اس انداز سے ترتیب دیا گیا ہے کہ آپ مرحلہ وار اور منظم طریقے سے اپنی تیاری کو بہتر بنا سکیں۔اس کوئز کا مقصد صرف سوالات…

  • اردو پیپر کوئز 2005

    السلام و علیکم ! ایک نئے کوئز میں خیر مقدم ہے۔ یہ 2005 کا سوالیہ پرچے کے 25 سوالات ،جوابات اور ان کی تفصیلات پر مبنی کوئز پیش خدمت ہے۔ یہ کوئز بھی ہمارے ماقبل کوئز کی طرح آپ کے تمام اردو مقابلہ جاتی امتحانات میں کار آمد ثابت ہوگا۔ شکریہ دعاوں میں یاد رکھیں…

  • اردو پیپر کوئز 2005 (پارٹ 2)

    السلام و علیکم ! ایک نئے کوئز آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔اس میں 2005 کے اردو کے پیپر کے 25 سوالات مع جوابات اور تفصیلات ہیں۔ یہ کوئز ان لوگوں کے لیے مفید ہے جو اردو کے امتحانات مثلاً Jrf ,Tet,Set,ctet,Bpsc کی تیاری میں مصروف ہیں۔ اس سے نہ صرف تیاری میں…

2 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *