اردو پیپر کوئز 2005

السلام و علیکم ! ایک نئے کوئز میں خیر مقدم ہے۔ یہ 2005 کا سوالیہ پرچے کے 25 سوالات ،جوابات اور ان کی تفصیلات پر مبنی کوئز پیش خدمت ہے۔ یہ کوئز بھی ہمارے ماقبل کوئز کی طرح آپ کے تمام اردو مقابلہ جاتی امتحانات میں کار آمد ثابت ہوگا۔ شکریہ

دعاوں میں یاد رکھیں

0 votes, 0 avg
35

اردو پیپر کوئز 2005

السلام و علیکم ! ایک نئے کوئز میں خیر مقدم ہے۔ یہ 2005 کا سوالیہ پرچے کے 25 سوالات ،جوابات اور ان کی تفصیلات پر مبنی کوئز پیش خدمت ہے۔ یہ کوئز بھی ہمارے ماقبل کوئز کی طرح آپ کے تمام اردو مقابلہ جاتی امتحانات میں کار آمد ثابت ہوگا۔ شکریہ

دعاوں میں یاد رکھیں ۔

1 / 25

1) نہ تھا کچھ تو خدا تھا ،نہ ہوتا کچھ تو خدا ہوتا

ڈبویا مجھ کو ہونے نے ،نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا

اس شعر میں

2 / 25

2) حالی نے شاعر کے لیے کائنات کا مطالعہ اور تفحصِ الفاظ کے علاوہ کس تیسری خصوصیت کا ذکر کیا ہے؟

3 / 25

3) کس صنف میں عورتوں کی زبان استعمال کی جاتی ہے؟

4 / 25

4) برج موہن دتاتریہ کیفی نے لکھی ہے ؟

5 / 25

5) مثنوی ابر گوہر بار کا مصنف کون ہے؟

6 / 25

6) شاہد احمد دہلوی کے خاکوں کے مجموعے کا نام ہے۔

7 / 25

7) شہاب کی سرگزشت" کا مصنف کون ہے؟

8 / 25

8) امراؤ بیگم کس کی شریک حیات کا نام ہے؟

9 / 25

9) "چہار مقالہ" کس کی تصنیف ہے؟

10 / 25

10) زرگزشت" کس کی تصنیف ہے؟

11 / 25

11) اردو میں سب سے پہلے اسلوبیات کو روشناس کرایا:

12 / 25

12) ارسطو کی کتاب "Poetics" کا ترجمہ "بوطیقا" کے نام سے کس نے کیا ہے؟

13 / 25

13) کلیاں، چوٹیں، ایک بات، چھوئی موئی کس کے افسانوی مجموعے ہیں؟

14 / 25

14) فلم "امراؤ جان" کے نغمات کس شاعر نے لکھے ہیں؟

15 / 25

15) مثنوی "کدم راؤ پدم راؤ" کی خاص اہمیت ہے:

16 / 25

16) روپ" کس شاعر کی رباعیوں کا مجموعہ ہے؟

17 / 25

17) "ہند کے شاعر و صورت گر و افسانہ نویس" یہ کس کا مصرع ہے؟

18 / 25

18) خامہ بگوش" کے نام سے کس نے لکھا ہے؟

19 / 25

19) حالی کی کس کتاب کو شبلی نے "مدلل مداحی" کہا ہے؟

20 / 25

20) خواب باقی ہیں" کیا ہے؟

21 / 25

21) تہماری مانگ نے تو دل لیا مانگ

یہ چوٹی کس لیے پیچھے پڑی ہے

اس شعر میں

22 / 25

22) اقبال سمان سے نوازنے والے شہر کا نام ہے؟

23 / 25

23) مہاتما گاندھی کی رہنمائی میں سرسید کے نظریہ تعلیم و تہذیب سے کس نے شدید اختلاف کیا تھا؟

24 / 25

24) ماہنامہ "سب رس" کس شہر سے نکلتا ہے؟

25 / 25

25) حسن کوزگر ،ایران میں اجنبی ،زنجیر کس شاعر کی نظمیں ہیں ؟

Your score is

The average score is 58%

0%

۔

Similar Posts

  • اردو پیپر کوئز 2004

    یہ کوئز 2005 کے سابقہ پرچے سے منتخب کیے گئے اہم سوالات پر مشتمل ہے، جن کی مجموعی تعداد 15 ہے۔ ان سوالات کو باقاعدہ کوئز کی صورت میں اس انداز سے ترتیب دیا گیا ہے کہ آپ مرحلہ وار اور منظم طریقے سے اپنی تیاری کو بہتر بنا سکیں۔اس کوئز کا مقصد صرف سوالات…

  • اردو کوئز 2004 (پارٹ 2)

    اس کوئز میں یو جی سی نیٹ پیپر 2  (2004) اردو کے منتخب 25 سابقہ سوالات شامل کیے گئے ہیں، جو آپ کی تیاری کو مزید مضبوط بنانے میں مدد دیں گے۔ یہ کوئز تدریسی صلاحیت، تحقیقاتی رجحان، منطقی استدلال اور عمومی آگاہی جیسے اہم موضوعات کا احاطہ کرتا ہے۔ اپنی کارکردگی کا جائزہ لیں،…

  • اردو پیپر کوئز 2005 (پارٹ 2)

    السلام و علیکم ! ایک نئے کوئز آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔اس میں 2005 کے اردو کے پیپر کے 25 سوالات مع جوابات اور تفصیلات ہیں۔ یہ کوئز ان لوگوں کے لیے مفید ہے جو اردو کے امتحانات مثلاً Jrf ,Tet,Set,ctet,Bpsc کی تیاری میں مصروف ہیں۔ اس سے نہ صرف تیاری میں…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *