اردو کوئز 2004 (پارٹ 2)

اس کوئز میں یو جی سی نیٹ پیپر 2  (2004) اردو کے منتخب 25 سابقہ سوالات شامل کیے گئے ہیں، جو آپ کی تیاری کو مزید مضبوط بنانے میں مدد دیں گے۔ یہ کوئز تدریسی صلاحیت، تحقیقاتی رجحان، منطقی استدلال اور عمومی آگاہی جیسے اہم موضوعات کا احاطہ کرتا ہے۔

اپنی کارکردگی کا جائزہ لیں، کمزوریوں کی نشاندہی کریں، اور امتحان کے لیے اپنی تیاری کو ایک مؤثر سمت دیں۔

0 votes, 0 avg
48

اردو پیپر کوئز 2004 (پارٹ 2)

اس کوئز میں یو جی سی نیٹ پیپر 2 (2004) اردو کے منتخب 25 سابقہ سوالات شامل کیے گئے ہیں، جو آپ کی تیاری کو مزید مضبوط بنانے میں مدد دیں گے۔ یہ کوئز تدریسی صلاحیت، تحقیقاتی رجحان، منطقی استدلال اور عمومی آگاہی جیسے اہم موضوعات کا احاطہ کرتا ہے۔

اپنی کارکردگی کا جائزہ لیں، کمزوریوں کی نشاندہی کریں، اور امتحان کے لیے اپنی تیاری کو ایک مؤثر سمت دیں۔

1 / 26

1) مرزا غالب نے کلکتہ کا سفر کس مقصد سے کیا؟

2 / 26

2) درج ذیل کتابوں میں کون سی تمثیل ہے؟

3 / 26

3) ابوالکلام آزاد کا اخبار "الہلال" کہاں سے شائع ہوتا تھا؟

4 / 26

4) اردو میں تقابلی ادب کی ابتدا کس کتاب سے ہوئی؟

5 / 26

5) دہلی کالج کا تعلق کس سے ہے؟

6 / 26

6) اردو کے عناصرِ خمسہ میں کس کا شمار ہوتا ہے؟

7 / 26

7) امراو جان کس کی تصنیف ہے؟

8 / 26

8) دریائے لطافت" کا موضوع کیا ہے؟

9 / 26

9) بساطِ رقص" کس کا مجموعہ کلام ہے؟

10 / 26

10) کلیم الدین احمد کی تصنیف کا نام بتائیے؟

یہ مجموعہ غالب کی وفات سے محض چار ماہ قبل، اکتوبر 1868ء میں شائع ہوا تھا۔

11 / 26

11) عودِ ہندی کے مصنف کا نام بتائیے

12 / 26

12) فورٹ ولیم کالج کا تعلق کس مصنف سے ہے؟

13 / 26

13) ذیل میں سے کون سی کتاب خطوط کو مجموعہ نہیں ہے؟

14 / 26

14) کس شاعر کا تعلق دکن سے نہیں ہے؟

15 / 26

15) ڈپٹی نذیر احمد کا سوانحی خاکہ کس نے لکھا؟

16 / 26

16) ذیل میں سے طبع زاد داستانوں میں کس کا شمار ہوتا ہے؟

17 / 26

17) 1857ء کی تاریخ کس کے خطوط سے مرتب ہوتی ہے؟

18 / 26

18) مدوجزرِ اسلام" کس کی نظم ہے؟

19 / 26

19) خطباتِ احمدیہ" کا موضوع کیا ہے؟

20 / 26

20) عود ہندی کا تعلق کس صنف سے ہے؟

21 / 26

21) ٹیڑھی لکیر کس کا ناول ہے؟

22 / 26

22) اسباب بغاوت ہند کا موضوع کیا ہے؟

23 / 26

23) خواب باقی ہیں" کس کی خودنوشت سوانح ہے؟

24 / 26

24) قطب مشتری" کا موضوع کیا ہے؟

25 / 26

25) میر تقی میر کا ہم عصر کون نہیں ہے؟

26 / 26

26) دارالترجمہ کہاں قائم ہوا؟

Your score is

The average score is 73%

0%

Similar Posts

  • اردو پیپر کوئز 2005 (پارٹ 2)

    السلام و علیکم ! ایک نئے کوئز آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔اس میں 2005 کے اردو کے پیپر کے 25 سوالات مع جوابات اور تفصیلات ہیں۔ یہ کوئز ان لوگوں کے لیے مفید ہے جو اردو کے امتحانات مثلاً Jrf ,Tet,Set,ctet,Bpsc کی تیاری میں مصروف ہیں۔ اس سے نہ صرف تیاری میں…

  • اردو پیپر کوئز 2005

    السلام و علیکم ! ایک نئے کوئز میں خیر مقدم ہے۔ یہ 2005 کا سوالیہ پرچے کے 25 سوالات ،جوابات اور ان کی تفصیلات پر مبنی کوئز پیش خدمت ہے۔ یہ کوئز بھی ہمارے ماقبل کوئز کی طرح آپ کے تمام اردو مقابلہ جاتی امتحانات میں کار آمد ثابت ہوگا۔ شکریہ دعاوں میں یاد رکھیں…

  • اردو پیپر کوئز 2004

    یہ کوئز 2005 کے سابقہ پرچے سے منتخب کیے گئے اہم سوالات پر مشتمل ہے، جن کی مجموعی تعداد 15 ہے۔ ان سوالات کو باقاعدہ کوئز کی صورت میں اس انداز سے ترتیب دیا گیا ہے کہ آپ مرحلہ وار اور منظم طریقے سے اپنی تیاری کو بہتر بنا سکیں۔اس کوئز کا مقصد صرف سوالات…

2 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *