اردو پیپر کوئز 2004

یہ کوئز 2005 کے سابقہ پرچے سے منتخب کیے گئے اہم سوالات پر مشتمل ہے، جن کی مجموعی تعداد 15 ہے۔ ان سوالات کو باقاعدہ کوئز کی صورت میں اس انداز سے ترتیب دیا گیا ہے کہ آپ مرحلہ وار اور منظم طریقے سے اپنی تیاری کو بہتر بنا سکیں۔اس کوئز کا مقصد صرف سوالات حل کروانا نہیں بلکہ آپ کی فہم، تجزیاتی صلاحیت اور امتحانی رجحان کو مضبوط کرنا بھی ہے۔ ہر سوال کو اس طرح منتخب کیا گیا ہے کہ وہ آپ کو امتحان کے اصل معیار اور سوالات کے انداز سے واقف کرے۔آپ اس کوئز کو باقاعدگی سے حل کریں تاکہ نہ صرف آپ کی رفتار میں بہتری آئے بلکہ آپ کا اعتماد بھی بڑھے اور آپ امتحان کے لیے زیادہ مؤثر طریقے سے خود کو تیار کر سکیں۔

 

1 votes, 1 avg
52

اردو پیپر کوئز 2004

یہ کوئز 2005 کے سابقہ پرچے سے منتخب کیے گئے اہم سوالات پر مشتمل ہے، جن کی مجموعی تعداد 15 ہے۔ ان سوالات کو باقاعدہ کوئز کی صورت میں اس انداز سے ترتیب دیا گیا ہے کہ آپ مرحلہ وار اور منظم طریقے سے اپنی تیاری کو بہتر بنا سکیں۔

اس کوئز کا مقصد صرف سوالات حل کروانا نہیں بلکہ آپ کی فہم، تجزیاتی صلاحیت اور امتحانی رجحان کو مضبوط کرنا بھی ہے۔ ہر سوال کو اس طرح منتخب کیا گیا ہے کہ وہ آپ کو امتحان کے اصل معیار اور سوالات کے انداز سے واقف کرے۔

آپ اس کوئز کو باقاعدگی سے حل کریں تاکہ نہ صرف آپ کی رفتار میں بہتری آئے بلکہ آپ کا اعتماد بھی بڑھے اور آپ امتحان کے لیے زیادہ مؤثر طریقے سے خود کو تیار کر سکیں۔

1 / 15

1) افسانہ کفن کا مصنف کون ہے؟

2 / 15

2) آدمی نامہ کس کی نظم ہے؟

3 / 15

3) سید احسشام حسین کے سفر نامے کا نام؟

4 / 15

4) دکن میں لکھی گئی مشہور مثنوی کا نام بتائے؟

5 / 15

5) افسانہ کفن کا مصنف کون ہے؟

6 / 15

6) تقسیم ہند کے موضوع پر لکھے گئے ناول کا نام ؟

7 / 15

7) چوتھی کا جوڑا کس کا افسانہ ہے۔

8 / 15

8) اندرسبھا کس کے عہد میں لکھی گئی ؟

9 / 15

9) اردو کے پہلے غزل گو شاعر کون ہیں

10 / 15

10) باغ و بہار کس کی تصنیف ہے؟

11 / 15

11) تاج الملوک کس مثنوی کا کردار ہے؟

12 / 15

12) کس شاعر کا کلام اپنے عہد کا مرثیہ ہے؟

13 / 15

13) اردو زبان کی تاریخ پر محمود شیرانی کی کتاب کا نام ؟

14 / 15

14) ماہ طلعت کس داستان کا کردار ہے؟

15 / 15

15) فورٹ ولیم کالج کس شہر میں قائم ہوا؟

Your score is

The average score is 31%

0%

Similar Posts

  • اردو پیپر کوئز 2005 (پارٹ 2)

    السلام و علیکم ! ایک نئے کوئز آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔اس میں 2005 کے اردو کے پیپر کے 25 سوالات مع جوابات اور تفصیلات ہیں۔ یہ کوئز ان لوگوں کے لیے مفید ہے جو اردو کے امتحانات مثلاً Jrf ,Tet,Set,ctet,Bpsc کی تیاری میں مصروف ہیں۔ اس سے نہ صرف تیاری میں…

  • اردو کوئز 2004 (پارٹ 2)

    اس کوئز میں یو جی سی نیٹ پیپر 2  (2004) اردو کے منتخب 25 سابقہ سوالات شامل کیے گئے ہیں، جو آپ کی تیاری کو مزید مضبوط بنانے میں مدد دیں گے۔ یہ کوئز تدریسی صلاحیت، تحقیقاتی رجحان، منطقی استدلال اور عمومی آگاہی جیسے اہم موضوعات کا احاطہ کرتا ہے۔ اپنی کارکردگی کا جائزہ لیں،…

  • اردو پیپر کوئز 2005

    السلام و علیکم ! ایک نئے کوئز میں خیر مقدم ہے۔ یہ 2005 کا سوالیہ پرچے کے 25 سوالات ،جوابات اور ان کی تفصیلات پر مبنی کوئز پیش خدمت ہے۔ یہ کوئز بھی ہمارے ماقبل کوئز کی طرح آپ کے تمام اردو مقابلہ جاتی امتحانات میں کار آمد ثابت ہوگا۔ شکریہ دعاوں میں یاد رکھیں…

5 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *