اردو پیپر کوئز 2005 (پارٹ 2)

السلام و علیکم ! ایک نئے کوئز آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔اس میں 2005 کے اردو کے پیپر کے 25 سوالات مع جوابات اور تفصیلات ہیں۔ یہ کوئز ان لوگوں کے لیے مفید ہے جو اردو کے امتحانات مثلاً Jrf ,Tet,Set,ctet,Bpsc کی تیاری میں مصروف ہیں۔ اس سے نہ صرف تیاری میں مدد ملے گی بلکہ ان کو امتحان کی سمت کے تعین میں بھی مدد ملے گی ۔

0 votes, 0 avg
51

اردو پیپر کوئز 2005 (پارٹ 2)

السلام و علیکم ! ایک نئے کوئز آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔اس میں 2005 کے اردو کے پیپر کے 25 سوالات مع جوابات اور تفصیلات ہیں۔ یہ کوئز ان لوگوں کے لیے مفید ہے جو اردو کے امتحانات مثلاً Jrf ,Tet,Set,ctet,Bpsc کی تیاری میں مصروف ہیں۔ اس سے نہ صرف تیاری میں مدد ملے گی بلکہ ان کو امتحان کی سمت کے تعین میں بھی مدد ملے گی ۔

1 / 22

1) اس نظم میں" کس کی تصنیف ہے؟

2 / 22

2) غالب کے خطوط کے پہلے مجموعے کا نام ہے۔

3 / 22

3) ملک الشعراء ہیں۔

4 / 22

4) اقبال کی نظم "مکالمہ جبریل و ابلیس" کس مجموعے میں شامل ہے؟

5 / 22

5) غالب شکن' کہلاتے ہیں۔

6 / 22

6) قصیدہ "ہے چرخ جب سے ابلقِ ایام پر سوار" کے شاعر کا نام ہے:

7 / 22

7) صحیح جوڑ کیا ہے؟

8 / 22

8) کون سا جوڑ صحیح ہے

9 / 22

9) چتونوں سے کھلتا ہے کچھ سراغ باطن کا

چال سے ت تو کافر کی سادگی برستی ہے

کس کا شعر ہے؟

10 / 22

10) 'مکرِ شاعرانہ' کے لیے کون مشہور ہے؟

11 / 22

11) مدتیں گزریں تیری یاد بھی آئی نہیں ہمیں

اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں

کس کا شعر ہے۔

12 / 22

12) کون سا بیان درست ہے۔

13 / 22

13) معراج العاشقین" کا مصنف ہے:

14 / 22

14) یاد گار حالی کے مصنف کا نام بتائے؟

15 / 22

15) برج کس علاقے کی بولی ہے؟

16 / 22

16) صحیح زمانی ترتیب کیا ہے؟

17 / 22

17) حلقہٴ اربابِ ذوق کا قیام کس شہر میں عمل میں آیا تھا؟

18 / 22

18) صحیح جوڑ کی نشاندہی کریں۔

19 / 22

19) ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے

بے سبب ہوا غالب دشمن آسماں اپنا

اس شعر میں غالب نے ۔۔۔

20 / 22

20) 'گھیسو' کس افسانہ نگار کا کردار ہے؟

21 / 22

21) ہم ایسے اہل نظر کو ثبوت حق کے لیے

اگر رسول نہ ہوتے تو صبح کافی تھی

شعر کا خالق کون ہے؟

22 / 22

22) چمن میں صبح جب اس جنگجو کا نام لیا

صبا نے تیغ کا آب رواں سے کام لیا

اس کے شعر کے شاعر کا نام

Your score is

The average score is 56%

0%

Similar Posts

  • افسانہ بابا لوگ کا خلاصہ

    یہ افسانہ غیاث احمد گّدی کے افسانوی مجموعہ بابا لوگ کا پہلا افسانہ ہے۔ اس مجموعہ میں نو افسانے شامل ہیں۔ یہ افسانہ انسانی ہمدردی اور ایثار کی عمدہ مثال ہے۔ بابا اس افسانے کا مرکزی کردار ہے۔ پوری کہانی کا خاکہ اس کے ارد گرد بنا گیا ہے۔ اس کہانی کی شروعات میں ہمیں…

  • اردو پیپر کوئز 2005

    السلام و علیکم ! ایک نئے کوئز میں خیر مقدم ہے۔ یہ 2005 کا سوالیہ پرچے کے 25 سوالات ،جوابات اور ان کی تفصیلات پر مبنی کوئز پیش خدمت ہے۔ یہ کوئز بھی ہمارے ماقبل کوئز کی طرح آپ کے تمام اردو مقابلہ جاتی امتحانات میں کار آمد ثابت ہوگا۔ شکریہ دعاوں میں یاد رکھیں…

  • اردو کوئز 2004 (پارٹ 2)

    اس کوئز میں یو جی سی نیٹ پیپر 2  (2004) اردو کے منتخب 25 سابقہ سوالات شامل کیے گئے ہیں، جو آپ کی تیاری کو مزید مضبوط بنانے میں مدد دیں گے۔ یہ کوئز تدریسی صلاحیت، تحقیقاتی رجحان، منطقی استدلال اور عمومی آگاہی جیسے اہم موضوعات کا احاطہ کرتا ہے۔ اپنی کارکردگی کا جائزہ لیں،…

  • اردو پیپر کوئز 2004

    یہ کوئز 2005 کے سابقہ پرچے سے منتخب کیے گئے اہم سوالات پر مشتمل ہے، جن کی مجموعی تعداد 15 ہے۔ ان سوالات کو باقاعدہ کوئز کی صورت میں اس انداز سے ترتیب دیا گیا ہے کہ آپ مرحلہ وار اور منظم طریقے سے اپنی تیاری کو بہتر بنا سکیں۔اس کوئز کا مقصد صرف سوالات…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *