میر غلام حسن دہلوی حیات و ادبی خدمات
میرحسن کی سوانح: میر حسن کا اصل نام غلام حسن اور تخلص حسن تھا۔ میر حسن کی پیدائش 1737 میں پرانے شہر (پرانی دہلی) کے محلے سیدواڑہ میں ہوئی (قاضی عبدالودود نے میر ضاحک سے متعلق اپنے مقالے میں لکھا ہے)۔ ڈاکٹر وحید الدین قریشی کے بقول میر حسن 1741 میں پیدا ہوئےمیر غلام حسین…